کاروبار
معیشت، مہنگائی، اسٹاک مارکیٹ، کرنسی، بجٹ اور کاروباری دنیا کی خبریں۔
گندی سیاست نیوز ڈیسک
1 اکتوبر 2026
پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گیا ہے؛ پیٹرول میں کمی معمولی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل میں نسبتاً زیادہ رہی۔