جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

آصف علی زرداری

گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026

سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاحت میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ذمہ دارانہ، سب کے لیے قابلِ رسائی اور مقامی آبادی کے لیے فائدہ مند ہونا چاہیے۔ اس سال کا موضوع ڈیجیٹل ایجنڈا اور مصنوعی ذہانت ہے۔

گلگت بلتستان میں وادی ہنزہ کا قصبہ کریم آباد
اوپر تک سکرول کریں۔