ہوم › ایم-6 موٹروے
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کے مطابق 306 کلومیٹر طویل ایم-6 منصوبے پر کام نومبر 2026 میں شروع ہوگا؛ مجموعی تخمینہ لاگت 359 ارب روپے بتائی گئی ہے۔