ہوم › بلیک میلنگ
تحقیقاتی حکام کے مطابق کال سینٹر میں قرض واپس نہ کرنے والوں کی تصاویر مصنوعی ذہانت سے بدل کر بلیک میل کیا جاتا تھا؛ 40 لیپ ٹاپ اور 41 موبائل فون برآمد ہوئے۔