جمعرات، 26 نومبر 2026

تربیلا ڈیم

گندی سیاست نیوز ڈیسک
11 نومبر 2026

واپڈا کے مطابق کھدائی کے دوران کمزور چٹانی حصہ بیٹھ گیا اور انٹیک پٹ کا پانی زیرِ تعمیر سرنگ اور پاور ہاؤس میں داخل ہو گیا۔ مرکزی سرنگ محفوظ بتائی گئی۔

تربیلا ڈیم کی فائل تصویر (رات کا منظر)؛ یہ حالیہ واقعے کی تصویر نہیں
اوپر تک سکرول کریں۔