جرمنی
یوکرین اور جرمنی کا ڈیڑھ ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ، چانسلر مرز کے کیف پہنچتے ہی روس کا اہم پل پر حملہ
گندی سیاست نیوز ڈیسک
5 اکتوبر 2026
اے ایف پی کے مطابق معاہدے میں جیٹ ڈرونز کے خلاف انٹرسیپٹر ڈرونز کی مشترکہ تیاری اور یوکرین کے توانائی شعبے کی معاونت شامل ہے۔