ہوم › دل کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دل کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاناہ کے سمپوزیم میں ماہرین نے احتیاطی تدابیر، صحت مند طرزِ زندگی اور بروقت تشخیص کی اہمیت پر زور دیا۔