ہوم › سبی
آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ میں 20 سے 23 نومبر کے دوران کارروائیوں میں 12 دہشت گرد مارے گئے؛ صدر اور وزیرِ اعظم نے فورسز کو سراہا۔