ہوم › سفری ایڈوائزری
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے مسافروں کو آگاہ کیا ہے کہ ایم ٹو پر کوٹ مومن سے اسلام آباد اور لاہور کی جانب متعدد مقامات پر مرمت جاری ہے، احتیاط سے سفر کریں۔