ہوم › سندھ
کمشنر کراچی نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کے تحت 30 ستمبر تک احتجاج، دھرنوں، ریلیوں اور پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔