ہوم › شنگھائی تعاون تنظیم
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی رابطہ کار 28 سے 30 ستمبر تک اسلام آباد میں پاکستان کی سربراہی کے پروگرام اور اگست 2027 کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔