ہوم › فعاز میزائل
آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ٹرمینل گائیڈنس سے لیس فعاز میزائل طویل فاصلے پر فضائی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور اس کی شمولیت سے پاک فضائیہ کی آپریشنل لچک بڑھے گی۔