ہوم › نصاب
سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن شعیب اقبال کے مطابق خصوصی تعلیم کے اساتذہ کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دی جائے گی اور بچوں کی انفرادی ضروریات کے مطابق نئے طریقہ ہائے تدریس متعارف ہوں گے۔