ہوم › پاکستانی ملاح
دفترِ خارجہ کے مطابق ایم ٹی آنر 25 کے چار زخمی پاکستانی ملاح اور تین جاں بحق ساتھیوں کی میتیں ادیس ابابا سے روانہ ہو چکی ہیں۔