ہوم › کوپ 31
وزیراعظم تین روزہ دورے پر انطالیہ پہنچے، جہاں وہ کوپ 31 لیڈرز سمٹ میں پاکستان کی موسمیاتی ترجیحات، شمسی توانائی اور موسمیاتی مالیات پر مؤقف پیش کریں گے۔