ہوم › کیفِ فراق
اداکار احد رضا میر نے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں بتایا کہ وہ اگلا سال کام سے وقفہ لے کر اہلِ خانہ کے ساتھ گزاریں گے اور انسٹاگرام بھی بند رکھیں گے۔