ہوم › گلگت بلتستان
محکمہ موسمیات کے مطابق یکم نومبر کو ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا جب کہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری ہو سکتی ہے۔