ہوم › ہائیڈرو پاور
واپڈا کے مطابق کھدائی کے دوران کمزور چٹانی حصہ بیٹھ گیا اور انٹیک پٹ کا پانی زیرِ تعمیر سرنگ اور پاور ہاؤس میں داخل ہو گیا۔ مرکزی سرنگ محفوظ بتائی گئی۔