ہوم › یونیسیف
ضلع خیبر میں دس سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق کے بعد چار ماہ سے دس سال تک کے بچوں کو اضافی خوراک دینے کی تیاری، رواں سال پاکستان میں سات کیس رپورٹ ہو چکے۔