گندی سیاست نیوز ڈیسک
گندی سیاست کی ادارتی ٹیم جو مستند ذرائع سے تصدیق کے بعد خبریں پیش کرتی ہے۔
گندی سیاست نیوز ڈیسک
22 اکتوبر 2026
ویڈیو گیم کمپنی الیکٹرانک آرٹس نے ایڈمنٹن میں قائم بائیو ویئر اسٹوڈیو بند کرنے اور ماس ایفیکٹ کے ایک ابتدائی منصوبے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔