جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین

دنیا

عالمی سیاست، خطے کی صورتحال اور بین الاقوامی واقعات کی خبریں۔

گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق ایرانی تجویز کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا، جبکہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی شرائط سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور ثالثوں کے ذریعے باضابطہ امریکی جواب کا منتظر ہے۔

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری راستوں کا نقشہ
اوپر تک سکرول کریں۔