ہوم › آٹو پالیسی
ڈان کے مطابق مسودہ کابینہ میں پیش ہوگا؛ برقی گاڑیوں پر ایک فیصد سیلز ٹیکس تجویز ہے، جبکہ پرزہ ساز صنعت نے ٹیرف کمی پر تشویش ظاہر کی ہے۔