جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین

او ٹی پی

گندی سیاست نیوز ڈیسک
2 اکتوبر 2026

پی ٹی اے نے خبردار کیا ہے کہ فراڈیے کوریئر کمپنی کے نمائندے بن کر پارسل کی ڈیلیوری کے بہانے او ٹی پی مانگ رہے ہیں۔

موبائل فون ٹاور، علامتی تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔