ہوم › ایران جنگ
آئی ایم ایف کے ریجنل ڈائریکٹر جہاد ازعور کے مطابق جنگ کے دیرپا اثرات کے باعث خلیجی معیشتیں پرانی رفتار پر جلد نہیں لوٹیں گی؛ سعودی معیشت کے 3.3 فیصد سکڑنے کا تخمینہ۔