ہوم › سرکاری افسران
سیکریٹری خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اثاثوں کی صرف منتخب اور غیر حساس معلومات دسمبر تک شائع کی جائیں گی۔