منگل، 24 نومبر 2026

شمسی توانائی

گندی سیاست نیوز ڈیسک
11 نومبر 2026

وزیراعظم تین روزہ دورے پر انطالیہ پہنچے، جہاں وہ کوپ 31 لیڈرز سمٹ میں پاکستان کی موسمیاتی ترجیحات، شمسی توانائی اور موسمیاتی مالیات پر مؤقف پیش کریں گے۔

گھر کی چھت پر نصب سولر پینل، علامتی تصویر؛ یہ کوپ 31 کے اصل واقعے کی تصویر نہیں
اوپر تک سکرول کریں۔