علی پرویز ملک
گندی سیاست نیوز ڈیسک
5 نومبر 2026
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق مقامی ایل پی جی پانچ سے دس ٹن کے لاٹس میں نیلام ہوگی، سرکاری کمپنیاں درآمد کا انتظام کریں گی اور نئے انتظامات سردیوں سے پہلے فعال ہونے کی توقع ہے۔