ہوم › مشرق وسطیٰ
سعودی قیادت والے اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق یمن کے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے چھ بیلسٹک میزائل اہداف تک پہنچنے سے پہلے روک لیے گئے۔