نیتن یاہو
نیتن یاہو کے جنرل اسمبلی خطاب کے دوران درجنوں وفود کا واک آؤٹ، باہر احتجاج اور 100 سے زائد گرفتاریاں
گندی سیاست نیوز ڈیسک
25 ستمبر 2026
اسرائیلی وزیر اعظم کے خطاب کے آغاز پر درجنوں وفود ہال سے چلے گئے، جبکہ اقوام متحدہ کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کے مطابق 100 سے زائد افراد گرفتار ہوئے۔