ہوم › ٹیلی کام
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے پی ٹی اے کے آڈٹ اعتراض پر ذیلی کمیٹی بنا دی۔ چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ ایک روپیہ بھی زائد وصولی ثابت ہوئی تو مستعفی ہو جاؤں گا۔