ہڑتال
گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کی جانب سے صحت کی خدمات کو ریٹیل سیل قرار دینے اور نجی اسپتالوں پر پوائنٹ آف سیل نظام لازمی کرنے کے خلاف 30 ستمبر کو ملک بھر میں طبی مراکز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔