ہوم › 9 مئی
آئی ایس پی آر کے مطابق 277ویں کور کمانڈرز کانفرنس نے داخلی استحکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بہانے انتشار پھیلانے کی کوشش کا قانون کے مطابق بلا امتیاز جواب دیا جائے گا۔