ہوم › آن لائن کلاسز
اسلام آباد کی جانب پی ٹی آئی کے مجوزہ مارچ سے پہلے سخت سیکیورٹی کے پیش نظر دونوں جامعات نے 24 ستمبر سے تاحکم ثانی آن لائن تدریس کا اعلان کیا۔