ہوم › اجتماعات پر پابندی
پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے صوبے بھر میں پانچ یا زائد افراد کے اجتماعات پر پابندی 15 اکتوبر تک بڑھا دی۔