جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

ارشد ندیم

گندی سیاست نیوز ڈیسک
28 ستمبر 2026

ناگویا میں بارش زدہ فائنل میں اولمپک چیمپئن ارشد ندیم سیزن کی بہترین 80.29 میٹر تھرو کے باوجود تمغہ نہ جیت سکے، پاتھیراگے 88.55 میٹر کے ساتھ سرفہرست رہے۔

جیولن تھرو مقابلے میں ایک ایتھلیٹ، علامتی تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔