ہوم › این ای او سی
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے بنوں کی تحصیل ڈومیل میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق کی ہے؛ اس سال کے پانچ میں سے چار کیسز بنوں ڈویژن سے سامنے آئے۔