جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

بارش

گندی سیاست نیوز ڈیسک
29 ستمبر 2026

پیر کی صبح آنے والے طوفان اور بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، دو گھروں کی دیواریں گریں اور پیرس و جدہ سے آنے والی پروازیں موڑ دی گئیں۔

اسلام آباد میں بارش کا منظر، علامتی تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔