بدھ، 28 اکتوبر 2026

بجٹ

گندی سیاست نیوز ڈیسک
8 اکتوبر 2026

آئی ایم ایف اور پاکستان نے توسیعی فنڈ سہولت کے چوتھے اور ریزیلینس فیسلٹی کے تیسرے جائزے پر اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد تقریباً 1.2 ارب ڈالر ملیں گے، جبکہ فنڈ نے ایندھن سبسڈی اسکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فائل تصویر: واشنگٹن میں آئی ایم ایف کا صدر دفتر (تصویر خبر کے واقعے سے متعلق نہیں)
اوپر تک سکرول کریں۔