ہوم › بدر
ترک وزارتِ دفاع کے مطابق دوحہ میں چاروں ممالک کے وزراء نے دفاعی پیداوار، مشقوں اور تحقیق میں تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے؛ دفتر خارجہ کا ردعمل تاحال نہیں آیا۔