ہوم › بینڈونگ
ہاف ٹائم تک صفر دو سے پیچھے رہنے والی پاکستانی ٹیم نے علی اکبر خان اور عبدالصمد ارشد کے گولوں سے فلپائن کے خلاف دو، دو سے میچ برابر کر دیا۔