سندھ طاس معاہدہ
گندی سیاست نیوز ڈیسک
26 ستمبر 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب میں سندھ طاس معاہدے، کشمیر، سعودی عرب پر حوثی حملوں، فلسطین اور افغانستان سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔