سیاحت
گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026
سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاحت میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ذمہ دارانہ، سب کے لیے قابلِ رسائی اور مقامی آبادی کے لیے فائدہ مند ہونا چاہیے۔ اس سال کا موضوع ڈیجیٹل ایجنڈا اور مصنوعی ذہانت ہے۔