عالمی بینک
گندی سیاست نیوز ڈیسک
19 اکتوبر 2026
وفاقی وزیر آئی ٹی عالمی بینک کی میزبانی میں ہونے والی گلوبل اے آئی اینڈ ڈیجیٹل سمٹ میں پاکستان کا ڈیجیٹل روڈ میپ پیش کریں گی، گوگل اور ورلڈ بینک کے نائب صدور سے ملاقاتیں شیڈول۔