جمعرات، 8 اکتوبر 2026
تازہ ترین

عزمِ استحکام

گندی سیاست نیوز ڈیسک
7 اکتوبر 2026

سرکاری ٹی وی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی کارروائی میں 13 دہشت گرد مارے گئے۔

فائل تصویر: شمالی وزیرستان میں دریائے ٹوچی کا منظر (تصویر کارروائی سے متعلق نہیں)
اوپر تک سکرول کریں۔