فٹ بال
گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026
انڈونیشیا کے شہر بانڈونگ میں کھیلے گئے میچ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔ تیراسک پوئیپیمائی نے دو گول کیے جبکہ ایک گول پاکستانی کھلاڑی سے ٹکرا کر جال میں گیا۔