جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

قراقرم ہائی وے

گندی سیاست نیوز ڈیسک
26 ستمبر 2026

ضلع شانگلہ کی تحصیل بشام میں موسلادھار بارش کے بعد اچانک آنے والے سیلابی ریلے میں دو بچے بہہ گئے اور ایک خاتون زخمی ہوئی، جبکہ گھروں، تھانے اور بجلی کے نظام کو نقصان پہنچا۔

ضلع شانگلہ کی تحصیل بشام کی ایک وادی
اوپر تک سکرول کریں۔