جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

مرتضیٰ وہاب

گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ ڈملوٹی سے ڈی ایچ اے تک 14 ارب روپے کی لاگت سے بننے والی واٹر لائن سے علاقے کو روزانہ 10 ملین گیلن اضافی پانی ملے گا اور منگل کو منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا۔

کراچی میں پانی کا ایک ٹینکر، علامتی تصویر
اوپر تک سکرول کریں۔