ہوم › ملند
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق میزبان امریکا نے ملند کے ناقابل شکست 116 رنز کی بدولت متحدہ عرب امارات کا دیا ہوا 331 رنز کا ہدف سات گیندیں باقی رہتے ہوئے حاصل کر لیا۔