جمعرات، 1 اکتوبر 2026
تازہ ترین

وفاقی اردو یونیورسٹی

گندی سیاست نیوز ڈیسک
27 ستمبر 2026

وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کراچی کیمپسوں میں تعلیمی سال 2026-27 کے داخلے اکتوبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوں گے، جن میں فارم ڈی، ایل ایل بی، بی ایس مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی سمیت متعدد پروگرام شامل ہیں۔

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کا کیمپس
اوپر تک سکرول کریں۔