پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی
گندی سیاست نیوز ڈیسک
19 اکتوبر 2026
برٹش میڈیکل جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق 32 فیصد بالغ افراد اس وقت ذہنی عوارض کا شکار ہیں؛ ماہرین نے بنیادی صحت کے نظام میں ذہنی صحت کی خدمات شامل کرنے کی سفارش کی۔